Blog Archive
-
▼
2010
(852)
-
▼
April
(173)
-
▼
Apr 24
(10)
- عمران خان ، سید منور حسن سے پشاور دھماکوں پر اظہار...
- شباب ملی کا مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ کے خلاف ٹرین مارچ ...
- عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنیوالے فوجی افسران کا ک...
- کراچی : روسی قونصل جنرل کا جماعت اسلامی کا دفتر کا...
- کراچی سے کارکنوں کی آمد کے باوجود متحدہ پریشان
- عوام با صلاحیت دیانتدار قیادت کی تلاش میں ہیں : لی...
- بزم ساتھی کے تحت حسین آباد اور نیو کراچی میں ٹیلن...
- قصہ خوانی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
- فرانس : نقاب پر پابندی مسلم دنیا میں غم و غصہ
- عوام پر لوڈشیڈنگ کے عذاب کی ذمہ دار متحدہ ہے‘حافظ ...
-
▼
Apr 24
(10)
-
▼
April
(173)
Labels
- Syed Munawar Hassan (113)
- Islami Jamait Talaba (63)
- Liaqat Baloch (53)
- Jamaat-e-Islami (47)
- Dr. Afia Siddiqui (41)
- Muhammad Hussain Mehanti (37)
- MQM (36)
- karachi jamaat (36)
- Hafiz Salman Butt (34)
- Al-Khidmat Foundation (27)
- Dr. Muhammad Kamal (26)
- Shabab-e-Milli (20)
- Mian Aslam (19)
- Dr. Waseem Akhtar (17)
- Jamaat-e-Islami Women Wing (16)
- Boycott Facebook (15)
- Fareed Paracha (15)
- Siraj ul Haq (15)
- Qazi Hussain Ahmed (14)
- Abdul Rasheed Tarabi (12)
- Dr. Mujahid Kamran (12)
- Ameer ul Azeem (9)
- Islami Jamiat Talaba Karachi (8)
- Asad Ullah Bhutto (7)
- Prof. Kurshid (7)
- Anti America (6)
- Ji balochistan (6)
- Nematullah Khan (6)
- PPP (5)
- H.R (4)
- IJ Talibat (4)
- Jamiat Talaba Arabia (4)
- PML(N) (4)
- Rukhsana Jabeen (4)
- Syed Ali Gillani (4)
- Blak Water (3)
- NLF (3)
- Column (2)
- Kashmir (2)
- Syed Salahudin (2)
- Hizbul Mujahidin (1)
- Mail Form (1)
- Waqas Khan (1)
عمران خان ، سید منور حسن سے پشاور دھماکوں پر اظہار افسوس کر رہے ہیں
on 24 April 2010
Labels:
Syed Munawar Hassan
/
Comments: (0)
شباب ملی کا مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ کے خلاف ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا۔
Labels:
Shabab-e-Milli
/
Comments: (0)
عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنیوالے فوجی افسران کا کورٹ مارشل کیا جائے: فوزیہ صدیقی
Labels:
Dr. Afia Siddiqui
/
Comments: (0)
کراچی : روسی قونصل جنرل کا جماعت اسلامی کا دفتر کا دورہ
Labels:
Muhammad Hussain Mehanti
/
Comments: (0)
عوام پر لوڈشیڈنگ کے عذاب کی ذمہ دار متحدہ ہے‘حافظ نعیم الرحمن
/
Comments: (0)
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اورلوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار حکمران اتحاد ہے ۔ انہوںنے کہاکہ‘ ایم کیو ایم نے ہمیشہ مظلوموں کے نام پر سیاست کی ہے مگر حقیقی معنوں میں کراچی کے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا۔کراچی کے عوام جو آج لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگت رہے ہیں اس کی تمام تر ذمہ داری ایم کیوایم پر عائد ہوتی ہے‘ اگر کے ای ایس سی کی نجکاری کے وقت ایم کیوایم اس کی حمایت نہ کرتی تو آج کراچی کے شہریوں کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنا نہیں پڑتا۔کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ عام شہری شدید خوف وہراس میں مبتلا ہیں۔ ‘طویل دورانیے کی اذیت ناک لوڈ شیڈنگ نے شہر میں امن وامان کے مسائل بھی پیداکردیے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہری ذہنی اورنفسیاتی دباﺅکا شکار ہوگئے ہیں ‘اورکوئی دن نہیں گزرتا جب عوام لوڈ شیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج نہ بنے ہوں۔اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو شہری مزید بپھر جائیں گے اورامن وامان کی صورتحال بھی سنگین تر ہوجائے گی۔
Blog Page Link
Blog Search
Custom Search