Showing posts with label Mian Aslam. Show all posts
Showing posts with label Mian Aslam. Show all posts

ادارہ شماریات کے ملازمین کی برطرفی کا نوٹس واپس لیا جائے : میاں اسلم

میاں اسلم گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہیں

جمعیت اور جماعت کے مختلف شہروں میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف مظاہرے

وفاقی ہائی کورٹ میں مقامی تقرریاں کی جائیں : میاں اسلم


میاں اسلم انجمن تاجران اسلام آباد کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں

ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی کے لئے جماعت اسلامی کی ریلی ، ہزاروں افراد کی شرکت



لیاقت علی سے بینظیر تک کئی لوگ اندھیروں میں قتل ہو چکے : میاں اسلم

ایپکا کے مطالبات منظور کئے جائیں: میاں اسلم


نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں اسلم نے کہا ہے کہ ایپکا کے مطالبات منظور کئے جائیں۔مہنگائی نے سرکاری ملازمین کوسڑکوں پر آکر احتجاج پر مجبور کردیا ہے۔انہوںنے بدھ کوآبپارہ میں ایپکا کے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ایپکا کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ مہنگائی سے ہرگھر کابجٹ غیر متوازن ہوگیا ہے۔ غریبوں کے لیے جسم وجان کارشتہ برقرار رکھنا مشکل بنادیا گیا ہے۔ مہنگائی ہر روز بڑھ جاتی ہے لیکن حکومت کواپنی مصروفیات سے فرصت نہیں ہے ۔سرکاری ملازمین ملک کانظام چلاتے اورقوم کی خدمت کرتے ہیں۔پے اینڈ پنشن کمیٹی ایپکا کے مطالبات منظور کرے تاکہ سرکاری ملازمین یکسوئی سے ملک وقوم کی ترقی کے لیے کام کریں۔

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن ، اسلام آباد میں دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں

پشاور بم دھماکوں کے خلاف جماعت اسلامی پورے ملک میں سراپا احتجاج


Karachi
Lahore
Quetta
Islamabd

سابق ایم این اے میاں اسلم ، سالانہ بہار فیسٹیول میں شریک ہیں

اسلام آباد میں پانی کا بحران حل کیا جائے: میاں اسلم

میاں اسلم کی قیادت میں جماعت کے وفد کی بابا حیدر زمان سے ملاقات

اٹھارویں ترمیم پر عمل شروع کیا جائے: میاں اسلم

آزاد عدلیہ کے حق میں سول سوسائٹی کے ارکان میاں اسلم کی قیادت میں مظاہرہ کر رہے ہیں

تمام مسائل کا حل اسوہ حسنہ پر عمل میں پوشیدہ ہے: میاں اسلم

معاشرے میں برداشت اور محبت بڑھانے کی ضرورت ہے: میاں اسلم

جماعت اسلامی محکمہ ڈاک کی نجکاری کی مخالفت کریگی: میاں اسلم

Judiciary is hope for public: Mian Aslam