Blog Archive
Labels
- Syed Munawar Hassan (113)
- Islami Jamait Talaba (63)
- Liaqat Baloch (53)
- Jamaat-e-Islami (47)
- Dr. Afia Siddiqui (41)
- Muhammad Hussain Mehanti (37)
- MQM (36)
- karachi jamaat (36)
- Hafiz Salman Butt (34)
- Al-Khidmat Foundation (27)
- Dr. Muhammad Kamal (26)
- Shabab-e-Milli (20)
- Mian Aslam (19)
- Dr. Waseem Akhtar (17)
- Jamaat-e-Islami Women Wing (16)
- Boycott Facebook (15)
- Fareed Paracha (15)
- Siraj ul Haq (15)
- Qazi Hussain Ahmed (14)
- Abdul Rasheed Tarabi (12)
- Dr. Mujahid Kamran (12)
- Ameer ul Azeem (9)
- Islami Jamiat Talaba Karachi (8)
- Asad Ullah Bhutto (7)
- Prof. Kurshid (7)
- Anti America (6)
- Ji balochistan (6)
- Nematullah Khan (6)
- PPP (5)
- H.R (4)
- IJ Talibat (4)
- Jamiat Talaba Arabia (4)
- PML(N) (4)
- Rukhsana Jabeen (4)
- Syed Ali Gillani (4)
- Blak Water (3)
- NLF (3)
- Column (2)
- Kashmir (2)
- Syed Salahudin (2)
- Hizbul Mujahidin (1)
- Mail Form (1)
- Waqas Khan (1)
امریکہ نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے خلاف مہم تیز کردی: منور حسن
on 12 April 2010
Labels:
Syed Munawar Hassan
/
Comments: (0)
جماعت اسلامی کا بجلی کے بحران کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
Labels:
Jamaat-e-Islami,
Liaqat Baloch,
Syed Munawar Hassan
/
Comments: (0)
پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے اخراج کی جوڈیشنل انکوائری کرائی جائے: والدین ایکشن کمیٹی
Labels:
Islami Jamait Talaba
/
Comments: (0)
اللہ کی طرف بلاناہی جماعت اسلامی کا مشن ہے‘حمید اللہ خان
Labels:
karachi jamaat
/
Comments: (0)
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی حمید اللہ خان ایڈووکیٹ نےکہا ہےکہ اللہ کی طرف بلانا ہمارا مشن ہے، اسی مشن کےتحت سید ابو الا علیٰ مودودی ؒ نےجماعت اسلامی کی بنیاد ڈالی ۔ ہم نےاس معاشرےکو برائیوں سےپاک کرنےکا عزم کر رکھا ہے۔ اللہ کےدین سےدوری کےنتیجےمیں امت مسلمہ پریشانی کا شکار ہے۔ ہمارےحکمران اللہ تعالیٰ کےعذاب سےڈرنےکےبجائےامریکا سےڈر رہےہیں ۔ قوت ایمانی اور اللہ تعالیٰ سےربط مضبوط ہو تو کسی بھی انسانی حکومت یا قوت کا ڈر پریشان نہیں کر سکتا ۔ ایمان کی کمزوری انسان کو انسان سےڈراتی ہے۔ جماعت اسلامی کےکارکنان اپنےامیر کےحکم پر اللہ کی دعوت ہر گھر تک پہنچانےکےلیےمیدان میں نکل چکےہیں ، مملکت خدادا دمیں اسلامی انقلاب اور اپنی آخرت سنوارنےکےلیےپاکستان کےغیور مسلمان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےدعوت الی اللہ مہم کےسلسلےمیں سائٹ ، بلدیہ ، اورنگی ، کیماڑی اور گڈاپ ٹاﺅن میں مختلف عوامی اجتماعات و تبلیغی کیمپس سےخطاب کرتےہوئےکیا‘ اس موقع پر ان کےہمراہ نائب امراءضلع ، امراءزونز اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
Blog Page Link
Blog Search
Custom Search