کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں پے در پے لوٹ مار، چوری، ڈکیتی اور کھلے عام ڈاکا زنی کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شباب ملی کراچی کے صدر محمد یوسف منیر نے شہر کے مختلف علاقوں سے شباب ملی سیکرٹریٹ میں آئے ہوئے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، شباب ملی کراچی کے نائب صدر رانا انور غنی، جنرل سیکرٹری عبدالحلیم بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے۔ محمد یوسف منیر نے کہا کہ پولیس عوام کو تحفظ دینے کے بجائے مجرموں کو کھلی چھوٹ فراہم کیے ہوئے ہے۔ محمد یوسف منیر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جگہ جگہ پولیس ناکے اور گشت کے باوجود وارداتوں میں اضافہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر طمانچہ حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ محمد یوسف منیر نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ تھانوں کے ذمہ داران ڈبل سواری کے نام پر بے جا تنگ کرنے کے بجائے اصل مجرموں کو گرفتار کریں۔ پولیس نے روش نہ بدلی تو شباب ملی کے کارکنان سڑکوں پر آجائیں گے۔
Blog Archive
-
▼
2010
(852)
-
▼
March
(117)
-
▼
Mar 12
(7)
- حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوگئی‘ ی...
- جمعیت کے تحت اسلامیہ کالج میں کتب میلہ
- جماعت اسلامی شاہ فیصل ٹاؤن کے تحت سیرت النبی ؐ کان...
- جمعیت طالبات پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس
- بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے: سید بلال
- ریلوے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے: پریم یونین
- حکمران عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں : شاہد گیلانی
-
▼
Mar 12
(7)
-
▼
March
(117)
Labels
- Syed Munawar Hassan (113)
- Islami Jamait Talaba (63)
- Liaqat Baloch (53)
- Jamaat-e-Islami (47)
- Dr. Afia Siddiqui (41)
- Muhammad Hussain Mehanti (37)
- MQM (36)
- karachi jamaat (36)
- Hafiz Salman Butt (34)
- Al-Khidmat Foundation (27)
- Dr. Muhammad Kamal (26)
- Shabab-e-Milli (20)
- Mian Aslam (19)
- Dr. Waseem Akhtar (17)
- Jamaat-e-Islami Women Wing (16)
- Boycott Facebook (15)
- Fareed Paracha (15)
- Siraj ul Haq (15)
- Qazi Hussain Ahmed (14)
- Abdul Rasheed Tarabi (12)
- Dr. Mujahid Kamran (12)
- Ameer ul Azeem (9)
- Islami Jamiat Talaba Karachi (8)
- Asad Ullah Bhutto (7)
- Prof. Kurshid (7)
- Anti America (6)
- Ji balochistan (6)
- Nematullah Khan (6)
- PPP (5)
- H.R (4)
- IJ Talibat (4)
- Jamiat Talaba Arabia (4)
- PML(N) (4)
- Rukhsana Jabeen (4)
- Syed Ali Gillani (4)
- Blak Water (3)
- NLF (3)
- Column (2)
- Kashmir (2)
- Syed Salahudin (2)
- Hizbul Mujahidin (1)
- Mail Form (1)
- Waqas Khan (1)
حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوگئی‘ یوسف منیر
on 12 March 2010
Labels:
Shabab-e-Milli
/
Comments: (0)
Blog Page Link
Blog Search
Custom Search