بہاولپور: جعمیت کا وائس چانسلر کیخلاف مظلاہرہ

افتخار بلوچ پٹائی کے وقت قابل اعتراض حالت میں تھے : حملہ آور طالبعلم کا انکشاف

اسرائیل اور بھارت کی مسلم کش کاروائیوں کا ذمہ دار امریکہ ہے: منور حسن

حکومت بھنڈارہ سنٹر کے نقصان کا ازالہ کرے : لیاقت بلوچ


حکمران عافیہ کے بدلے ڈالر لینا بند کریں ، کوئی تو محمد بن قاسم کی یاد تازہ کرے : فوزیہ

بہاولپور : جماعت اسلامی کے رہنما سید وسیم اختر لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں

میاں اسلم کی قیادت میں جماعت کے وفد کی بابا حیدر زمان سے ملاقات

ایم کیو ایم پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات نوید خان مستٰفی

قیدیوں کی سزا معاف کر کے قانون کا مذاق اڑایا گیا : منور حسن

حکومت ہٹ دھرمی اور تشدد کا راستہ اختیار نہ کرے : سید بلال

جماعت اسلامی سندھ کا سہ روزہ اجتماع آج منصورہ ہالا میں شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کا سہ روزہ اجتماع برائے ارکان و امیدواران16اپریل کو (آج) منصورہ ہالا میں بعد نما ز عصر شروع ہوگا۔ اجتماع گاہ اور منصورہ سمیت قرب و جوار کو جماعت اسلامی کے کلمہ طیبہ والے سبز ہلالی پرچموں اور خوش آمدید بینرز سے سجادیا گیا ہے جبکہ اندرون سندھ و کراچی سے آنے والے تمام شرکاءکی رہنمائی کے لیے نیشنل ہائی وے باروچو باغ پر ایک استقبالیہ کیمپ بھی لگا دیا گیا ہے۔ باروچو باغ سے منصورہ اجتماع گاہ میں بروقت پہنچنے کے لیے نجی ٹرانسپورٹ کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ اجتماع گاہ کا مین سلوگن قر آن پاک کی سور آل عمران کی آیت نمبر 133”دوڑ کر چلو اس راہ پر جو تمہارے رب کی بخشش اور جنت کی طرف جاتی ہے“پہلے روز مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ گو امریکا گو مہم۔ روشن مستقبل کی ضمانت کے موضوع پر خطاب کریں گے۔یاد رہے کہ اجتماع آخری روز دوپہر بعد نماز ظہر اختتام پذیر ہوگاجبکہ اجتماع سے مرکزی امیر سید منور حسن،لیاقت بلوچ، سراج الحق، سینیٹر ابراہیم اور صوبائی امیر اسد اللہ بھٹو سمیت دیگر قائدین و علماءکرام خطاب کریں گے۔دریں اثناءجماعت اسلامی سندھ کے رہنماءاور ناظم اجتماع گاہ حافظ لظف اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ اجتماع کی تمام تیا ریاںمکمل کرلی گئی ہیں تمام انتظامات کو آخری شکل دیکر شرکاءکی روحانی تربیت اور سہولیات و ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔تاہم کسی بھی دشواری کی صورت میں ان سے ان کے موبائل نمبر 0300-3049102پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔