کراچی(اسٹاف رپورٹر) شباب ملی کراچی سرجانی ٹاﺅن ک ے رہنما وسیم احمد قریشی کی متحدہ ک ے دہشت گردوں کی فائرنگ ک ے نتیج ے میں شہادت اور قاتلوں کی تاحال عدم گرفتاری ک ے خلاف آج سندھ بھر میں یوم احتجاج منایا جارہا ہے۔ اس سلسل ے میں شباب ملی کراچی شہر بھر میں زونل سطح پر شہر ک ے اہم چوراہوں ‘مساجداور مرکزی مقامات پر جلس ے جلوس اور پر امن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کر ے گی جس س ے شباب ملی ک ے مرکزی ذمہ داران سمیت ضلعی اور زونل ذمہ داران خطاب کرینگے۔ یہ بات صدر شباب ملی کراچی یوسف منیر ن ے یوم احتجاج ک ے حوال ے س ے سینٹرل کمیٹی ک ے ارکان س ے خطاب کرت ے ہوءے کہی۔انہوں ن ے کہا کہ شہرمیں بڑ ے پیمان ے پر قتل وغارت گری ‘ ٹارگٹ کلنگ اورلوٹ مار کا سلسلہ جاری ہ ے شہر میں حکومت نام کی کوئی چیز نظرنہیں آرہی ‘ حکومت کی اتحادی جماعت اس عمل میںملوث ہیں ۔ انہوں ن ے کہاکہ حکمران جماعت قتل وغارت گری اورلوٹ مار ک ے اس کھیل میں برابر کی شریک ہ ے کراچی کو مقتل گاہ میں تبدیل کردیا گیا ہی، عام شہری عدم تحفظ ک ے احساس میںمبتلا ہیں ۔ انہوںن ے مطالبہ کیاکہ حکومت وسیم شہید ک ے قاتلوں کو فی الفور گرفتارکرک ے قرار واقعی سزا دے۔ انہوں ن ے مزید کہا کہ ہمار ے پر امن احتجاج کو کمزوری نہ سمجھا جاءے ۔اگر جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیاتو شباب ملی سخت لائحہ عمل کا اعلان کر ے گی اور حالات کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی۔
Blog Archive
Labels
- Syed Munawar Hassan (113)
- Islami Jamait Talaba (63)
- Liaqat Baloch (53)
- Jamaat-e-Islami (47)
- Dr. Afia Siddiqui (41)
- Muhammad Hussain Mehanti (37)
- MQM (36)
- karachi jamaat (36)
- Hafiz Salman Butt (34)
- Al-Khidmat Foundation (27)
- Dr. Muhammad Kamal (26)
- Shabab-e-Milli (20)
- Mian Aslam (19)
- Dr. Waseem Akhtar (17)
- Jamaat-e-Islami Women Wing (16)
- Boycott Facebook (15)
- Fareed Paracha (15)
- Siraj ul Haq (15)
- Qazi Hussain Ahmed (14)
- Abdul Rasheed Tarabi (12)
- Dr. Mujahid Kamran (12)
- Ameer ul Azeem (9)
- Islami Jamiat Talaba Karachi (8)
- Asad Ullah Bhutto (7)
- Prof. Kurshid (7)
- Anti America (6)
- Ji balochistan (6)
- Nematullah Khan (6)
- PPP (5)
- H.R (4)
- IJ Talibat (4)
- Jamiat Talaba Arabia (4)
- PML(N) (4)
- Rukhsana Jabeen (4)
- Syed Ali Gillani (4)
- Blak Water (3)
- NLF (3)
- Column (2)
- Kashmir (2)
- Syed Salahudin (2)
- Hizbul Mujahidin (1)
- Mail Form (1)
- Waqas Khan (1)
شباب ملی کے رہنما کے قتل میں ایم کیو ایم ملوث ہے : یوسف منیر
on 09 April 2010
Labels:
Shabab-e-Milli
Blog Page Link
Blog Search
Custom Search
0 comments:
Post a Comment