رجوع الی اللہ مہم سیاسی نہیں دینی فریضہ ہے

کراچی(پ ر) کفر اور طاغوت کا نظام مٹان ے ک ے لی ے قرآن س ے رہنمائی حاصل کرنا ہوگی۔ دورنگی اور منافقت کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ اجتماعی طور پر اللہ تعالیٰ س ے گناہوں کی معافی مانگی جائے۔ جماعت اسلامی کی دعوت الی اللہ مہم سیاسی نہیں بلکہ خالصتاً دینی فریضہ ہے۔ یہ بات جماعت اسلامی کراچی ک ے سیکرٹری حافظ نعیم الرحمان ن ے جماعت اسلامی لانڈھی غربی زون ک ے تحت حلقہ بلال آباد یوسی 8میں دعوت الی اللہ مہم ک ے سلسل ے میں منعقدہ کارنر میٹنگ س ے خطاب کرت ے ہوءے کہی۔ اس موقع پر نائب امیر زون شاہد انصاری اور ناظمحلقہ محمد سلیم ن ے بھی خطاب کیا۔ حافظ نعیم الرحمان ن ے کہا کہ مسلمانوں کو آج چاروں طرف س ے گھیرا ڈال کر گاجر اورمولی کی طرح کاٹا اورمارا جارہا ہے۔ کفر کی قوتیں مسلم حکمرانوں کو اپنا آلہ کار بنا کر طاغوتی نظام قائم کررہی ہیں۔حافظ نعیم الرحمان ن ے کہا کہ اسلام دنیا پر غالب ہون ے ک ے لی ے آیا ہ ے اورجماعت اسلامی کی دعوت الی اللہ مہم اسلامی کلچر ک ے فروغ اورنفاذ اسلام ک ے لی ے برپا کی گئی ہے۔

فرید احمد پراچہ تعمیر سیرت کالج میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

آزاد عدلیہ کے حق میں سول سوسائٹی کے ارکان میاں اسلم کی قیادت میں مظاہرہ کر رہے ہیں