بنوں : شباب ملی کے نائب صدر عبد الرؤف 20گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجاً پنجرے میں بند ہیں

جماعت اسلامی کراچی جنوبی کا اجتماع عام یکم مئ کو منعقد کیا جا رہا ہے۔

ادارہ نور حق میں اہم اجلاس ، 9 مئی کے کارواں کی تیاریوں کا جائزہ

ایپکا کے مطالبات منظور کئے جائیں: میاں اسلم


نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں اسلم نے کہا ہے کہ ایپکا کے مطالبات منظور کئے جائیں۔مہنگائی نے سرکاری ملازمین کوسڑکوں پر آکر احتجاج پر مجبور کردیا ہے۔انہوںنے بدھ کوآبپارہ میں ایپکا کے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ایپکا کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ مہنگائی سے ہرگھر کابجٹ غیر متوازن ہوگیا ہے۔ غریبوں کے لیے جسم وجان کارشتہ برقرار رکھنا مشکل بنادیا گیا ہے۔ مہنگائی ہر روز بڑھ جاتی ہے لیکن حکومت کواپنی مصروفیات سے فرصت نہیں ہے ۔سرکاری ملازمین ملک کانظام چلاتے اورقوم کی خدمت کرتے ہیں۔پے اینڈ پنشن کمیٹی ایپکا کے مطالبات منظور کرے تاکہ سرکاری ملازمین یکسوئی سے ملک وقوم کی ترقی کے لیے کام کریں۔

جماعت اسلامی ہی حقیقی عوامی جماعت ہے : محمد حسین محنتی

فضل الرحمن نے دینی قوتوں کو 6مئی کو بلا لیا ۔ جماعت اسلامی نے دعوت قبول کر لی

سانحہ پشاور اور امریکی بیان

پروفیسر ناظمہ مہدی کے قاتل گرفتار کئے جائیں : رخسانہ جبین


صدر زرداری اپنے جرائم چھپانے کےلئے دوسروں پر الزام لگا رہے ہیں : سید منور حسن


متحدہ کے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ کا چالان پیش کرنے میں تاخیری حربے

سعید بلوچ کی عدم بازیابی پر گوادرپورٹ بند کر دیں گے : اخوانزادہ

جے یو آئی کے وفد کی لیاقت بلو چ سے ملاقات

امریکی مداخلت کیخلاف جماعت اسلامی کی ریلی۔ تیاریوں کا جائزہ

ویلیو ایڈڈ ٹٰیکس کا نفاذ سانحہ ہو گا: سینٹر خورشید

عدلیہ دستور سے متصادم قوانین کو کالعدم قرار دے سکتی ہے : اسد اللہ بھٹو

جعمیت کے تحت این ای ڈی میں نیلام گھر کا انعقاد

این آر او کے فیصلے پر عمدرآمد نہ ہوا تو تحریک چلائیں گے: منور حسن

تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جا رہا ہے: عبد الرشید ترابی

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن ، اسلام آباد میں دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں

جماعت اسلامی کا این آر او پر فیصلے پر عملدرآمد کےلئے لانگ مارچ کا اعلان

پاسبان رکشہ یونین کے ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں مظاہر کر رہے ہیں

ظفر جمال بلوچ ، نذیر جنجوعہ، شاہد گیلانی شباب ملی کے مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں

ہمیں امریکی استعماریت کیخلاف اٹھنا ہوگا: ڈاکٹر فوزیہ

سابق ایم این اے ہارون الرشید کو پریس کانفرنس سے روک دیا گیا۔

ڈبل سواری پر پابندی اور مہنگائی کیخلاف شباب ملی کے ریفرنڈم کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مہنگائی‘ بیروزگاری ‘ لوڈشیڈنگ‘ ڈبل سواری پرپابندی کے خلاف شباب ملی کراچی نے مہم کاآغاز کرتے ہوئے شہر بھر میں پہلے مرحلے میں ریفرنڈم سے شہر بھر کی عوام سے رائے طلب کرلی۔ اس سلسلے میں پہلا عوامی ریفرنڈم کیمپ ضلع غربی شیر شاہ میں لگایاگیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں ریفرنڈم میںحصہ لیا ۔ اس موقع پر شباب ملی شیر شاہ زون کے صدر عبدالقیوم اورزونل ذمہ داران عابد قیوم‘اسرار اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے صدر شباب ملی کراچی محمد یوسف منیر نے کہاکہ ملک بھر میں مسائل کے حل کیلئے جس عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے یہ بہت جلد حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرائے گی۔ شباب ملی جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر ملک سے مہنگائی ‘بے روزگاری‘لوڈ شیڈنگ ‘ اورڈبل سواری پرپابندی کا خاتمہ کرکے دم لے گی ۔ انہوںنے مزید کہاکہ ملک میں اس وقت چوروں اورڈاکوﺅں کا راج ہے جو ہر روز عوام کوبے وقوف بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ عوام اب بخوبی اپنے حکمرانوںکوپہچان چکے ہیں جو غریبوں کے نعرے بلند کرتے ہیں مگر اقتدار کے اعلی ایوانوںاور بیرون ملک بیٹھ کر عیاشی کی زندگی گزار ررہے ہیں۔ غریب عوام کو دو وقت کی روٹی میسرنہیں ‘ غربت کے ہاتھوںمجبور لوگ اپنے بچوںکو فروخت کرنے پرمجبورہوگئے ہیں جبکہ محلوںمیں بیٹھے ہوئے حکمران اپنے شاہانہ اخراجات کم کرنے کو تیارنہیں ہیں۔ حکمرانوں کے غلط اقدامات کی وجہ سے آج عوام غربت کی دلدل میںپھنس چکے ہیں ‘اور ان پرمزید بوجھ ڈالنے کیلئے طرح طرح کے ٹیکس لگائے جارہے ہیں۔اگر حکمرانوںنے اپنی روش نہ بدلی تو عوام کے غیض وغضب سے نہیں بچ سکیں گے۔محمد یوسف منیر نے کہاکہ شباب ملی شہر میں ڈبل سواری پرپابندی کے خاتمے کیلئے میدان عمل میںآچکی ہے اور بہت جلد کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر اس پابندی کو ختم کرکے دم لیا جائے گا۔

ممبرومحراب والوں کو کنٹرول نہ کیا جاتا تو فوجی آپریشن کے خلاف بغاوت ہو جاتی : سید منور حسن


متحدہ کنونشن میں لوگوں کو مزارات پر حاضری کے بہانے لایا گیا۔

سینکڑوں افراد کا جماعت اسلامی میں شامل ہونیکا اعلان

لیاقت بلوچ سیاسی کمیٹی پاکستان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

الطاف حسین محب وطن ہیں تو پاکستان آکر سیاست کرے: جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سید منورحسن کی سیکیورٹی میں اضافہ

جماعت اسلامی فرسودہ نظام کے خاتمہ کے لیے کوشاں ہی، حمیداللہ خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی ضلع غربی حمیداللہ خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی ایک عالمگیراوراقامت دین کی تحریک ہے جو معاشرے سے ظلم‘ ناانصافی اور فرسودہ نظام کوختم کرکے عدل وانصاف پرمبنی اسلام کے عادلانہ نظام کے لیے کوشاں ہے۔ جماعت اسلامی ایک اصولی جماعت ہے جو عوام کے جائزحقوق اوراعلائے کلمتہ اللہ کے لیے میدان عمل میں موجود ہے۔ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے کر پاکستان کو دنیا کے نقشے پرایک ماڈل اسلامی ریاست قائم کرنے میں ہماری مدد کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی گڈاپ زون غربی کے تحت لال مسجدسرجانی میں منعقدہ اجتماع کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جس میں پاسبان گڈاپ کے صدر امیدعلی قاضی نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر امیرگڈاپ عبدالمجیدخاصخیلی‘ نائب امیرمحمداشرف میو‘ قیم انورعادل میﺅ‘ ناظم سرجانی کامران چشتی موجود تھے۔ حمیداللہ خان ایڈووکیٹ نے امیدعلی قاضی کو جماعت اسلامی میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گے تو بعید نہیں کہ ہم اسلامی انقلاب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔

ہفتے میں دوچھٹیوں کانوٹیفکیشن واپس لیاجائے‘ جماعت اسلامی حلقہ خواتین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت ادارہ نورحق میں ناظمات ضلع وزونزکی دوروزہ تربیت گاہ کا انعقادکیاگیا۔ جس میں قراردادیں پیش کرتے ہوئے کہاگیا کہ پاکستانی عوام کے دکھ درد رنج و مصائب میں مسلسل اضافہ ہورہاہی، عوام دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنے پرمجبورہیں۔ مہنگائی کی عفریت عوام اپنے جگرگوشوں کو فروخت کرنے پرمجبورہورہے ہیں۔ پورا ملک کرپٹ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بن چکاہے۔ ان حالات کے پیش نظر حکومت سے مطالبہ کیاگیاکہ ہفتے میں 2چھٹیوں کو واپس لیاجائے جبکہ مہنگائی،بیروزگاری اورافراط زرکو قابو کرنے کیلئے بجلی وگیس کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ بند کیا جائے اور لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے‘ اشیائے صرف اور پیٹرولیم قیمتوں میں کمی اوربجلی پیداکرنے کے سلسلے میں پلاننگ اور اقدامات کیے جائیں۔ یہ بھی مطالبہ کیاگیا حکمرانوں کی رہائش گاہوں کو بھی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ رکھاجائے۔

لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف شباب ملی پنجاب کا ٹرین مارچ راولپنڈی میں اختتام پزیر




قومی وسائل پر چند وڈیرے اور کرپٹ افراد کا قبضہ رہا: لیاقت بلوچ

عوام عدلیہ کی آزادی کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے : منور حسن

امیر جماعت اسلامی بلوچستان عبد المتین اخونزادہ ادارہ نورالحق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

متحدہ قومی موومنٹ کا فلاپ شو آف پاور


حکومت شباب ملی گوادر کے صدر سعید احمد بلوچ کو بازیاب کرائے: لیاقت بلوچ

مسائل کا حل عملی اقدامات میں ہے : قاضی حسین احمد

فرانس میں حجاب پر پابندی مدر پدر آزاد نظریہ کی شکست ہے: راشد نسیم

سعید احمد بلوچ کو فی الفور بازیاب کریا جائے:محمد حسین محنتی

دو چھٹیوں اور مارکیٹیں جلد بند کرنے سے معیشت تباہ ہو جائے گی: عارف سلطان

عمران خان ، سید منور حسن سے پشاور دھماکوں پر اظہار افسوس کر رہے ہیں