کراچی : قانون تحفظ ناموس رسالت میں ممکنہ ترمیم کیخلاف جماعت اسلامی کی ریلی



Jamaat e Islami Rejected RGST BILL Prof Khursheed Presented JI Stance Geo News Report mpeg4

قانون توہین رسالت

سید منور حسن نے مہنگائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنے کا اعلان کر دیا

علمائے کرام اور مشائخ عظام متحدہو کر امریکی سازش ناکام بنادیں گے۔ دینی جماعتوں کے آئندہ اتحاد میں سجادہ نشین اہم کردار ادا کریں گے۔ سید منور حسن


امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہاہے کہ دنیا میں غلبہ حاصل کرنے کے دو نظاموں کی جنگ جاری ہے، امریکہ طاقت کے بل بوتے پر دنیا پر حکمرانی کرنا چاہتاہے لیکن اس کی عسکری قوت عراق اور افغانستان میں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔ مساجد اور مزارات پر حملے امریکی و بھارتی ایجنسیاں کرارہی ہیں،علمائے کرام اور مشائخ عظام متحدہو کر امریکی سازش ناکام بنادیں گے۔ دینی جماعتوں کے آئندہ اتحاد میں سجادہ نشین اہم کردار ادا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے منصورہ میں اتحاد امت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار میں دینی جماعتوں کے قائدین، علمائے کرام، مشائخ عظام اور سجادہ نشین حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد، لیاقت بلوچ، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ(سجادہ نشین دربار بابا غلام فرید کوٹ مٹھن)، پیر سید ہارون گیلانی(سجادہ نشین حضرت میاں میرلاہور)، پیر احمد علی سلطان(گدی نشین حضرت سلطان باہو)، صاحبزادہ نفیس الحسن گیلانی(سجادہ نشین اوچ شریف)، حافظ عاکف سعید (امیر تنظیم اسلامی)، مولانا امجد خان(سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی ف)،پیر اعجاز ہاشمی(نائب صدر جمعیت علمائے پاکستان)،امیر حمزہ(جماعۃ الدعوہ)، پیر سید نوبہار شاہ، علامہ زبیر احمد ظہیر(جمعیت اہلحدیث)،مولانا عبدالرؤف(متحدہ علماء کونسل)، حافظ کاظم رضا نقوی(اسلامی تحریک)، مولانا عبدالمالک(صدر جمعیت اتحاد العلماء) ، ڈاکٹرعلی سید بخاری (پیر صاحب ننکانہ شریف)پیر غلام رسول اویس نے خطاب کیا جبکہ ڈاکٹر فریداحمد پراچہ نے مشترکہ اعلامیہ پڑھ کر سنایاکیا جس کی قائدین و حاضرین نے تائید کی۔
سید منورحسن نے کہا کہ دنیا سمٹ کر ایک گاؤں کی شکل اختیار کر گئی ہے، امریکہ نے اس کے تھانیدار کا روپ اختیار کرلیا ہے۔ اور نیوورلڈ آرڈر کا اعلان کرکے طاقت کے بل بوتے پر اپنی تہذیب کو غالب کرنا چاہتاہے۔ اس کی تہذیب کو نہ ماننے والوں کو دہشت گردقرار دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اسلام عالمی پیغام کا حامل اور لوگوں کے دل و دماغ پر غلبہ پانے والا دین ہے۔ دینی اور دعوتی تحریکوں کی طرف مسلم عوام کا رجوع بڑھ رہاہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ عراق و افغانستان میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ 40ممالک مل کر بھی افغانستان میں جنگ جیت نہیں سکے۔ انھوں نے کہا کہ مسلم انتہاپسندی کو ویلکم کرتا ہوں، یہ حالات کی پیداوار ہے۔ مسلمانوں پر ظلم ہورہاہے، امریکی استعمار کی ہر جگہ مزاحمت ہونی چاہیے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو انتشار بڑھے گا۔حکومت پارلیمنٹ کے بجائے امریکی احکامات اور ہدایات پر عمل کرتی ہے۔ حکومت حالات کی بہتری میں سنجیدہ ہے تو امریکی اتحاد سے باہر نکلے اور امریکی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار کردے۔ انھوں نے کہا کہ بارک اوباما نے بھارتی دورے کے دوران پاکستانی اور کشمیری قوم کے زخموں پر نمک چھڑکا۔
جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل اور ایم ایم اے کے قیام سے دوریاں ختم ہوئی ہیں ، دینی قیادت ہر طرح کی عصبیت ختم کرکے ساتھ بیٹھی ہے اور مشترکہ مجالس کا انعقاد ہوتا رہاہے۔ گہرے تعلقات قائم ہونے سے بدظنی کے بجائے حسن ظن پیدا ہواہے انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کے درمیان عصبیت اور نفرت کی دیواریں دشمن نے کھڑی کی ہیں لیکن علماء و مشائخ کے کھڑے ہونے سے یہ دیواریں گر رہی ہیں۔انھوں نے کہا کہ امریکی اور بھارتی مل کر مساجد اور مزارات پر حملے کرا رہے ہیں لیکن دشمن کے اس شر سے خیر برآمد ہوگااور دینی قیادت درد مشترک اور قدر مشترک پر اکٹھی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ دینی جماعتیں پہلے بھی اکٹھی ہوئی ہیں لیکن مصلحتوں کے آڑے آنے کی وجہ سے اتحاد ٹوٹتے رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ علماء و مشائخ مل کر دشمن کا مقابلہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ مساجد و مزارات پر دھماکوں کا فائدہ دشمن کو پہنچ رہاہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں غیر مسلموں کے بھی تحفظ کے حامی ہیں۔
خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے، امت کو متحد ہو کر اغیار کے حملے کا جواب دینا چاہیے۔علماء و مشائخ طاغوت کے سامنے کھڑے ہیں،جماعت اسلامی اسلام آباد میں دھرنا دے تو علماء و مشائخ اس کے ساتھ تعاون کریں گے۔حضرت میاں میر لاہور کے سجادہ نشین پیر سید ہارون گیلانی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی بین الاقوامی قوتوں کی سازش کا شاخسانہ ہے۔گزشتہ ڈیڑھ سو سالوں میں ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کے کون سے ہولی کھیلی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بم شیعہ سنی، دیوبندی بریلوی پر نہیں مسلمانوں پر گرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دینی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا چاہیے اور علماء و مشائخ اس میں مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں۔

بلا تبصرہ

PS-94: MQM workers using Fake Male's ID cards for casting votes

Jakarta: Sec. Gen Jamiat Hafiz Nadeem met Dr. Zakir Naik


جکارتہ: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل حافظ ندیم احمد ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ کی انٹرنیشنل کانفرنس کے موقع پر مشہور عالمی مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے گفتگو کر رہے ہیں. انڈونیشیا کے دارالحکومت میں‌منعقدہ کانفرنس میں‌اسی ممالک سے سات سو مندوبین شریک تھے

عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر بم دھماکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ


امریکہ پاکستان میں دہشتگردی کے لئے بھارت کی سرپرستی کر رہا ہے : لیاقت بلوچ

کشمیر پر مشرف کی احمقانہ پالیسیوں کا تسلسل ختم کیا جائے : عبد الرشید

عافیہ کی رہائی کےلئے ملک بھر میں مظاہرے

گوجرانوالہ: ڈاکٹر عافیہ صدیقی، اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی اور نیٹو حملوں کے خلاف نکالی گئی ریلی کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سید منور حسن، ڈاکٹر وسیم اختر، ڈاکٹر عبیداللہ گوہر و دیگر قائدین اظہار یکجہتی کر رہے ہیں

Zia had founded MQM, says Aslam Baig


Former Pakistani army chief General (retd) Mirza Aslam Beg has said that late dictator Zia-ul-Haq was responsible for the formation of the Muttahida Quami Movement (MQM).
In an interview to the Voice of America, General Beg, who was the vice-chief of the army staff in General Zia’s military administration, said, “It was Zia who had founded the Muttahida Quami Movement.”
 
General Beg, who was the Chief of Army Staff from 1988 to 1991, said President Pervez Musharraf should be asked why he relied on the MQM so much.
MQM broadly represents the Urdu speaking migrants from India who were settled in Pakistan’s business hub Karachi after the bitter Partition of the subcontinent in 1947.
General Beg said it was under the present government that the offices of MQMs rival, MQM (Haqeeqi), were shut down and its people sent to jail. 

Pakistan: Imran Farooq murder linked to rows within MQM party: Guardian


Imran Farooq Imran Farooq was a senior figure within Pakistan's Muttahida Quami Movement (MQM) party. Photograph: AP The Scotland Yard investigation into the murder in London of the leading Pakistani politician Dr Imran Farooq has been told that rows within his own party may have led to his assassination.
Farooq, 50, was stabbed to death earlier this monthduring an attack in which he was also beaten near his home in Edgware, north London. Farooq was a senior figure in Pakistan's MQM (Muttahida Quami Movement) party, and was in exile in London at the time of his death. The murder is being investigated by Scotland Yard's counter-terrorism branch because of the political dimension to the killing.
Sources say intelligence suggests his death was linked to rows within the MQM.
Farooq, once prominent in MQM, had taken a back seat. A senior Pakistani source said he may have been about to endorse or join a new party set up by Pakistan's former military ruler, General Pervez Musharraf. The source said of the motive: "It lies within the MQM. Dr Farooq was probably going to join Musharraf."He is vowing to leave his own London exile and return home to launch a fresh bid for power. His new party, the All Pakistan Muslim League, will launch its programme in London later this week.
Asked by the Sunday Telegraph about his reaction to Farooq's murder, Musharraf said: "It is terrible that such an assassination could happen in a place like London."
Farooq, who was married with two young sons, claimed UK asylum in 1999 alongside Altaf Hussain, the MQM's leader. Hussain, who also lives in exile in London, has said "enemies of the MQM" killed Farooq and they will try to kill him. Pakistan's media reported him as saying on Friday: "Now the enemies of the movement are after my life, but I want to tell them I am not afraid of anyone, whether it's a superpower like the United States or its Nato allies or their Pakistani agents … I fear the Almighty Allah and will never bow down before the conspirators even if they get my British citizenship rescinded."
Police in London are still hunting an attacker who, one witness said, appeared to be an Asian man. Analysts say the MQM has longstanding rivalries with ethnic Pashtun and Sindhi parties in Karachi. The MQM has also been riven by occasional internecine violence.
Before entering the UK, Farooq spent seven years on the run in Pakistan from criminal charges while the MQM was engaged in a violent battle for control of Karachi. He remained a key party figure. While MQM leader Hussain is protected by private guards and rarely appears in public following death threats, colleagues said Farooq never believed he was at risk and had played a smaller role in the party since the birth of his sons, now aged five and three.
Farooq was attacked on his way home from his job at a chemist's shop. He was found near his home after neighbours witnessed what they believed was a fight. Paramedics were called but he was pronounced dead at the scene.
MQM party officials in the party's stronghold of Karachi declared a 10-day period of mourning. Previous political killings have triggered riots and deadly clashes between rival factions. Police are keeping an open mind as to the identity of Farooq's killer and their investigation continues.

MQM leader's murder linked to rows within party: report

KARACHI: MQM senior party leader, Dr. Imran Farooq may have been killed due to conflicts in his own party, a report in the Guardian stated on Sunday.
The report said that Farooq, who was stabbed to death in London earlier this month, may have been about to join a new political party set up by former president Pervez Musharraf and his assassination could have been linked to that.
Farooq’s assassination is being investigated by the Scotland Yard.
Also on Sunday, MQM Chief, Altaf Hussain said that the “international establishment” and a few powerful countries had planned a conspiracy to eliminate him and Farooq’s murder was a part of this plot.

قتل اندرونی اختلافات کا نتیجہ: گارڈین

برطانوی اخبار گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کے دوران پولیس کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ کے اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر عمران فاروق کو اس ماہ کے شروع میں شمالی لندن کے علاقے مِل ہِل میں چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا تھا۔ وہ ایک کیمسٹ شاپ پر کام کرتے تھے جہاں سے وہ واپس گھر جا رہے تھے۔ انہیں ان کے پڑوسیوں نے گھر کے پاس زخمی حالت میں زمین پر پڑے ہوئے دیکھا۔ جس کے بعد طبی عملے کو بلایا گیا جس نے ان کے ہلاک ہو جانے کی تصدیق کی۔
اس واقعے کے سیاسی محرکات کی وجہ سے برطانوی پولیس یعنی سکاٹ لینڈ یارڈ کی انسدادِ دہشت گردی برانچ اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔
اخبار گارڈین نے پاکستان کے ایک سینیئر ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق جنرل پرویز مشرف کی جماعت کی حمایت یا اس میں شمولیت اختیار کرنے والے تھے۔
جنرل مشرف نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ اس طرح کا واقعہ لندن جیسی جگہ پر ہوا۔
اخبار نے پاکستان کی ایک سینیئر شخصیت کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی وجہ ایم کیو ایم کے اندر ہی موجود ہے۔ ’وہ شاید مشرف کی پارٹی میں شامل ہو رہے تھے‘۔
اخبار کے مطابق اس سینیئر شخصیت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق اپنی جلا وطنی ختم کر کے لندن سے واپس پاکستان جا کر سیاست شروع کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ ان کی ممکنہ نئی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ اس ہفتے لندن میں اپنے سیاسی پروگرام کا اجرا کر رہی ہے۔
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کہہ چکے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کو پارٹی کے دشمنوں نے قتل کیا ہے اور اب یہ دشمن ان کی جان کے درپے ہیں۔
دوسری جانب لندن میں پولیس ابھی تک قاتل کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے جس کے بارے میں ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ وہ کوئی ایشیائی شخص تھا۔

Syed Munawar Hassan's views on Afghan Jihad & latest Kashmir Freedom Movement. (Front Line)

Advise for MQM's Thunder Squad. (Must See)

Kashmir Jaag Utha Hy : ( Tarana ) کشمیر جاگ اٹھا ہے

Syed Munawar Hassan describing 9/11 & insulting cheep Imtiaz Alam.

Meri Jido jehad - Qazi Hussain Ahmed (Part -2)

Meri Jido jehad - Qazi Hussain Ahmed (Part -1)

Tent Village in Thaththa

Fareed Paracha blast on Waseem Akhter Head of MQM Thunder Squid (Front line 27-08-10)

MQM & Traitor Altaf Hussain are production of Martial Law :Dr. Fareed Ahmed Paracha

Molana Syed Abul A'la Modudi, Hamara Quaid , Tumhara Quaid ( New Tarana)

سیالکوٹ ، اسلام آباد اور واہ کینٹ میں سانحہ سیالکوٹ کے خلاف اختجاجی مظاہرے



سیلاب زدگان کی مدد جمعیت کے سنگ

مظفر آباد: امیر جماعت عبد الرشید ترابی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں

Al-Khidmat Foundation has started 2nd Largest Rescue Operation for Flood Victims. (Capital Talk)

Al-Khidmat Foundation has started 2nd Largest Rescue Operation for Flood Victims. (Views on News)

الخدمت فاؤنڈیشن متاثرہ علاقوں میں 300 ٹرک امدادی سامان بھیج چکی ہے

سانحہ سیالکوٹ کیخلاف جماعت اسلامی کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

Relief Activities of Al-Khidmat Foundation Pakistan







جماعت اسلامی کے ڈاکٹر عافیہ کے حق میں مظاہرے ۔



http://www.youthbuk.com/profile.php?user=umalbaneen

http://www.youthbuk.com/profile.php?user=umalbaneen

حکمرانوں کے پاؤں بارود کے ڈھیر پر ہیںجو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے : سید منور حسن

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان عبد المتین اخونزادہ ، آتشزدہ مارکیٹ کا معائنہ کر رہے ہیں

D.G Khan: Jamiat organized protest against MNA & MPA's fake degrees holder.

محمد حسین محنتی سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

رمضان سےقبل چینی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ہے : لیاقت بلوچ

Lahore Jamiat protests against Board of Governer in Colleges.

idaria

idaria

امریکہ اور بھارت پاکستانی ایٹمی پروگرام پر قبضے کے لئے سازشیں کر رہے ہیں : منورحسن


متحدہ کا مصطفیٰ کمال کی کرپشن سے بنائی گءی جائیداد تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی : فرانس میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

ایم ایم اے کی بحالی میں اقتدار پسند مولوی رکاوٹ ہیں: قاضی حسین احمد

Indian & American hand smelled in Balochistan, Liaqat Baloch.

عافیہ کو واپس نہ لا کر حکمرانوں نے راجہ داہر کے پیروکار ہونے کاثبوت دیا: سراج الحق

پاک بھارت مذاکرات وقت کے ضیاع کا باعث نہیں ہونے چاہئیں : جماعت اسلامی

کراچی سے تعلق رکھنے والے 15 ارکان کی اسناد جعلی ہیں : جماعت اسلامی